نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
باب المندب کی سیکورٹی اسرائیل کے لئے خطرے میں پڑ جائے تو اسے شدید بحران کا سامنا کرنا پڑے گا۔ حال ہی میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ دہشت گردوں نے صیہونی حکومت کی حمایت کے ذریعے آبنائے باب المندب پر اپنے مکمل قبضے کی خبر دی تھی۔ البتہ یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے فورا ہی اس خبر کی تردید کر دی تھی۔ ص ...
باب المندب میں صیہونیوں کی لالچ کسی سے پوشیدہ نہیں ہے اور صیہونی حکومت اپنی پوری توانائی سے اس اسٹریٹیجک علاقے پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی نے تاکید کے ساتھ کہا کہ سعودی عرب کے ہاتھوں یمنی قوم کی نسل کشی، صیہونی حکومت کے مفاد میں ہے اور یمنی قوم کے مظاہرے پوری د ...
باب المندب اور یمن کے دیگر علاقوں کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لینے کے سلسلے میں سعودی اور اسرائیلی جارحین کی شکست و ناکامی کے بعد اسرائیل اور سعودی عرب اپنے زرخریدوں اور ایجنٹوں کو زیادہ ہتھیار پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ساتھ جنگ میں ان کی مدد کر سکیں۔
اسی سلسل ...
باب المندب میں ایک میزائل حملے میں امریکہ کی بدنام زمانہ دہشتگرد کمپنی بلیک واٹر کے دسیوں دہشتگردوں اور سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے- الوقت نےالمسیرہ چینل کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ یمنی فوج اورعوامی فورسز کی میزائل یونٹ نے ایک میزائل باب المندب میں سعودی عرب کی فوجی کمانڈ کے مرکز پرداغا جس میں اب ...
باب المندب علاقے میں کی گئی اس جوابی کارروائی میں، کرایے کے غیر ملکی فوجیوں سمیت 180 فوجی مارے گئے۔
اس طرح کی کارروائی یمن پر سعودی عرب کی جانب سے 26 مارچ 2015 سے جاری جارحیتوں کے جواب میں کی جاتی ہے۔ سعودی عرب نے یمن کے مفرور سابق صدر منصور ہادی کو پھر سے اقتدار میں لانے کے لئے اس ملک پر جارحیت شرو ...
باب المندب روانہ کئے گئے ہیں۔
باب المندب بحیرہ احمر کو خلیج عدن سے جوڑتا ہے۔ یہ جنگی بیڑے یمن کے ساحل پر ایسی حالت میں بھیجے جا رہے ہیں کہ سنیچر کو یمن کی تحریک انصار اللہ کے مجاہدین نے متحدہ عرب امارات کی ایک جنگی کشتی کو المخا کے ساحل سے دور منہدم کر دیا۔ اس جنگی جہاز کو امریکہ نے متح ...
باب المندب جیسے اہم علاقوں پر تحریک انصار اللہ کے قبصے اور اسی طرح گزشتہ ہفتے متحدہ عرب امارات کے جنگی جہاز کو نشانہ بنائے جانے کے بعد ریاض یہ پیغام دینے کے درپے ہے کہ انصار اللہ کی جانب سے سعودی عرب کی کشتیوں پر حملہ کرنے کی صورت میں ریاض سخت جواب دے گا۔
نتائج :
1- علاقائی سطح پر کشیدگی پ ...
باب المندب میں ایران کی موجودگي نے بحیرہ احمر تک ایران کو براہ راست پہنچ کا راستہ فراہم کر دیا ہے اور تہران کو علاقے کے اپنے حریف سعودی عرب کے مقابلے میں بہترین پوزیشن میں پہنچا دے گا۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ شام میں بھی ایران کی جانب سے بحریہ کی فوجی چھاونی بنانے کے اقدام سے اگر یہ عملی ...
باب المندب میں دو جنگی کشتیوں کو نشانہ بنا کر غرق کر دیا تھا۔
ان واقعات کے اسباب کے بارے میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ یہ کاروائی ایسی حالت میں ہوئی ہے کہ یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے پوری آب و تاب سے جاری ہیں اور اس جنگی بیڑے پر حملے سے پتا چلتا ہے کہ یمنی فوج بھی سعودی عرب کی جارحیت کا بھر پور جوا ...